پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ افراد، چندہ دینے والوں اور سہولت کاروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی،کالعدم تنظیم سے وابستہ افراد کی ملک بھر میں موجود جائیدادوں کی تفصیلات طلب،کالعدم کمیٹی سے منسلک افراد کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ

datetime 13  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کالعدم ایکشن کمیٹی سے وابستہ افراد، چندہ دینے والوں اور سہولت کاروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم سے وابستہ افراد کی ملک بھر میں موجود جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں، کالعدم کمیٹی سے منسلک افراد کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے مالی معاونین، سہولت کاروں کے اثاثوں اور مالی معاملات کی چھان بین کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…