بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

8 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت کا حکم

datetime 28  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے دلاور علی کو سزا کا حکم سنایا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ بچی کو اینٹیں ماری گئیں جس سے بچی کی بائیں آنکھ ضائع ہو گئی تھی۔

عدالت کی جانب سے بچی کی آنکھ کا علاج سرکاری اخراجات پر کرنے کا حکم دے دیا، اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر حمیرا اعجاز نے ملزم کے خلاف شہادتیں پیش کیں۔تھانہ نشتر کالونی میں 2020 میں مقدمہ اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت درج ہوا تھا، دوران سماعت پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم کے خلاف تمام تر شواہد موجود ہیں، ملزم کے خلاف چودہ گواہ پیش کئے گئے۔عدالت نے سرکاری گواہان کی گواہی کی روشنی میں سزا کا حکم سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…