پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں ‘ جے یو آئی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)سٹی لاہور محمد افضل خان، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان شجاع بٹ، سالار مولانا محمد عمیر مہمند، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبد الودود شاہد، صدر لائرز فورم لاہور محمد ہاشم تہامی ایڈووکیٹ، صدر لائرز فورم سٹی لاہور فیضان شجاع بٹ ایڈووکیٹ، اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات قاری منظور الحسن چترالی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہمو لانا فضل الرحمن پاکستانی سیا ست کا چمکتا ستارہ ہیں، تاریخ شاید ہے جے یو آئی (ف) کی قیادت نے ہمیشہ پار لیمنٹ میں اسلامی د فعات کا دفا ع کیا،امید ہے جے یو آئی کی سیاست ختم کرنے والوں کو ہماری طاقت کا بخوبی اندازہ ہوگیا ہو گا۔

14انہو ں نے مزید کہاکہ 26ویں آئینی ترامیم میں جمعیت علما ئے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کردار جرات مندانہ رہا ہے، مولانا فضل الرحمن نے ہر فورم پر دینی مدارس اور اسلام کی ترجمانی کی اور پاسبانی کے فرائض سرانجام دئیے ،حکومت اور مدارس کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کیا ، ملک سے سود کے خاتمہ اور مدارس کی رجسٹریشن بل کی منظوری قیادت کا عظیم بے مثال کارنامہ ہے اس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…