ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی، ایف آئی اے نے کمیٹی بنادی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر ایف آئی اے نے تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر فارنزک سائبر کرائم وقاص سعید ہوں گے۔کمیٹی میں علی یزدانی، محمد احسان، غلام مصطفیٰ، علی رضا، یاسر رمضان اور سائبر کرام ونگ کے محسن رزاق شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق اسپیشل کمیٹی نے 70 کے قریب اکاؤنٹس کی شناخت کر لی ہے، ان اکاوئنٹ ہولڈرز کی تصاویر کی شناخت کے لیے ڈیٹا نادرا کو بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق نادرا شکلوں کی شناخت کے لیے جدید طریقے سے مدد لے رہا ہے۔واضح رہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف گزشتہ روز مختلف شہروں میں طلبہ نے احتجاج بھی کیا تھا۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…