منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وادی نیلم،سیلفی بناتے نوجوان دریا میں گر گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024 |

نیلم (این این آئی)وادی نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پائوں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں جن کی جانب سے نوجوان کی تلاش شروع کر دی گئی ۔پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والے نوجوان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔دریا میں گرنے والے نوجوان کا نام علی اور عمر 18 سال بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…