بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تین سالہ بچی سے زیادتی کیس’ملزم کا عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) فیڈرل بی ایریا میں تین سالہ بچی سے زیادتی کے کیس میں ملزم نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں فیڈرل بی ایریا میں 3 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا اور ملزم نے دفعہ 164 کا بیان عدالت میں ریکارڈ کرایا۔

ملزم نے عدالت میں بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش اور قتل کا اعتراف کرلیا جس کے بعد عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں تین سالہ بچی کو صبح کے اوقات میں زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا جب کہ بچی کی لاش گھر سے کچھ فاصلے پر ہی ملی تھی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ گلبرگ تھانے میں درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…