جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سوزوکی کمپنی نے اپنی تمام گاڑیوں پر بڑی آفر لگا دی

datetime 27  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے فیصل بینک کے کار فنانسنگ کے ذریعے 4 لاکھ روپے 25 ہزار روپے تک کی بڑی بچت کرنے کی پیشکش کر دی ہے ۔پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش میں آپ کو 17.7% کے فلیٹ فکسڈ ریٹ پر 4,25,000 روپے تک کی بچت حاصل ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، ترجیحی ڈلیوری کا بھی انتظام کیا گیا ہے، جس سے آپ اپنے خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں ۔

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پیشکش سوزوکی کے تمام ماڈلز بشمول آلٹو، ویگن آر، سوئفٹ اور کلٹس پر لاگو ہوتی ہے۔فیصل بینک کی کار فنانسنگ کے ذریعے اگر گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو سوزوکی ویب سائٹ اور ڈیلرشپ سے مزید معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں ۔کچھ عرصہ قبل تک کمپنیوں کی جانب سے اس طرح کی آفرز بہت ہی کم دیکھنے کو ملتی تھیں لیکن حالیہ کچھ عرصہ کے دوران گرتی ہوئی فروخت نے کمپنیوں کو صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے پیشکشیں کرنے پر مجبو ر کر دیا ۔اس سے قبل صارفین کو قسطوں پر گاڑی لینے کیلئے نہ صرف اضافی چارجز دینا ہوتے تھے بلکہ کئی کء مہینے لائن میں لگ کر گاڑی کا انتظار بھی کرنا ہوتا تھا ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…