ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر نے مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کر لئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی کمپنی پر چھاپہ مارنے کیلئے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرلیا، ایف بی آر پریما ملک کے ہیڈ آفس اور پلانٹ پر چھاپہ مارے گی جبکہ تمام سیلز ریکارڈز اور اکائونٹس کی جانچ پڑتال بھی کی جائیگی

۔پریما ملک کا ہیڈ آفس لاہور اور پلانٹ قصور میں واقع ہے، ایف بی آر حکام کے مطابق اکائونٹس کی جانچ پڑتال کے بعد اور ضرورت پڑنے پر کمپنی کو سیل بھی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب کے بیٹے مونس الٰہی کو وطن واپس لانے کیلئے نگران وفاقی حکومت نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…