ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

میکڈونلڈز پاکستان نے قیمتوں میں 60 فیصد تک کمی کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان میں بھی جاری بائیکاٹ کا مقابلہ کرنے کے لیے میکڈونلڈز نے اپنی متعدد مینو آئٹمز کی قیمتوں میں تقریبا 60 فیصد کمی کردی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ کمپنی کی جانب سے اسرائیلی دفاعی افواج کے جوانوں کو تعریفی کھانا دینے کے بعد عوامی سطح پر شدید ردعمل بیان سامنے آیا تھا جس کے بعد پاکستانی صارفین بھی میکڈونلڈز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے مقامی برانڈز کی طرف راغب ہوئے تھے۔اس بائیکاٹ کے باعث ہونے والے نقصان نے میکڈونلڈ کو اپنی کاروباری حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبورکیا حالانکہ فوڈ چین نے اسرائیل فلسطین تنازع پر اپنے موقف کی وضاحت بھی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…