ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا بیوٹی پارلر پر چھاپے کے دوران خاتون پر مبینہ تشدد

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے بیوٹی پارلر میں چھاپے کے دوران خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز نے متاثر ہ خاتون سے ملاقات کے بعد تفتیشی افسر کو طوری طو ر معطل کر تے ہوئے معاملے کی انکوائری ڈی پی او صدر کو 24 گھنٹے میں مکمل کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیاہے کہ مجھے معلوم نہیں تھا کہ بیوٹی پارلر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہے ، بیوٹر پارلرگئی تو وہاں پر لڑائی جھگڑے کی آوازیں آنے لگیں، پولیس کے پانچ اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، میرے خلاف کوئی ایف آئی آر نہ تھی اور نہ ہی مجھ پر کوئی الزام ہے۔چھاپہ مارکارروائی کرنے والے اے ایس آئی اسحاق چوہدری کا کہناہے کہ چھاپے کے دوران خاتون کو بیوٹی پارلر سے حراست میں لیا گیا ، خاتون پر کوئی ایف آئی آر نہ ہونے اور شریک جرم نہ ہونے پر رہاکر دیا تھا ،خاتون کو تشد د کا نشانہ نہیں بنایا ، الزام تراشی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…