جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کے درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تین صفحات پر مشتمل تحریری آرڈر جاری کر دیا،عدالت کے بار بار کے حکم کے باوجود جواب جمع نا کرانے کے جرمانہ عائد ہوا۔

ہائی کورٹ نے کہاکہ آئندہ سماعت سے قبل آئی جی 25 ہزار روپے پٹشنر شیریں مزاری کو دیں ، دو اگست کو ایک ہفتے میں آئی جی اسلام آباد کو جواب جمع کرانے کا حکم دیا ۔ عدالت نے دس اگست تک جواب جمع نہیں کرایا ایک ہفتہ مہلت کی استدعا عدالت نے منظور کی ۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ 29 اگست کو بھی آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع نہیں کرایا ، آئی جی اسلام آباد کو آج بھی جواب جمع نا کرانے پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ عدالتی حکم کے مطابق جواب جمع کیوں نہیں ہوا ؟ آئی جی انکوائری کرائیں ، انکوائری کرکے ایکشن لیکر دو ہفتے میں جواب جمع کرائیں ۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…