اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

جسٹس مظاہر نقوی جنرل فیض کے بہت قریب تھے، جسٹس(ر) شوکت صدیقی

datetime 8  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر) فیض حمید کے بہت قریب تھے۔ایک انٹرویومیں جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے کہا کہ جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کی صدارت ثاقب نثارکررہے تھے، ریفرنس سننے کیلئے دوسرے 2 ممبرآصف سعیدکھوسہ اورتیسرے جج گلزار احمد تھے۔

جسٹس (ر) شوکت صدیقی نے کہا کہ جب مظاہر نقوی ریفرنس کا سامنا کررہے تھے تب جنرل (ر) فیض حمید نے ثاقب نثار سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہمارے بندے کو اس سے نکالیں ،ثاقب نثار نے کہا ہمیں مسئلہ نہیں آپ جسٹس کھوسہ سے ریکیوز کرالیں اور انہوں نیکرلیا۔سابق جج نے کہا کہ جنرل فیض حمید ہی جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ لیکر آئے اور جسٹس مظاہر نقوی ان7 ججز میں ہیں جو آؤٹ آف ٹرن آئے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…