منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کراچی: مردہ حالت میں ہسپتال لائی جانیوالی لڑکی کی شناخت ہوگئی، ٹک ٹاکر نکلی

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے جناح ہسپتال میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کی شناخت ہوگئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون ٹک ٹاکر تھی،گھر والوں سے رابطہ کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون کا تعلق شیخوپورہ سے تھا۔

پولیس کا کہنا تھاکہ گھر والوں کے پہنچنے پر مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔پولیس کے مطابق خاتون کی لاش دو ملزمان ہسپتال چھوڑ گئے تھے جن کی تلاش جاری ہے۔خیال رہے کہ جناح ہسپتال میں کار سوار افراد مبینہ طورپرلڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس کے مطابق اسپتال حکام نے بتایا کہ کار میں ایک مرد اور خاتون سوار تھے، کار سواروں نے لڑکی کی ابتدائی معلومات فراہم کیں اور پھر فرار ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ لڑکی کو صبح ساڑھے سات بجےمردہ حالت میں ہسپتال لایاگیا، لڑکی کو ڈیفنس سے لایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…