بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس، ثبوت اکٹھے کر لئے، قیادت کے گرین سگنل کے منتظر

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد اور راولپنڈی کی پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کا خفیہ مقام پر اجلاس ہوا جس میں بغیر لیڈی پولیس کے داخل ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پولیس کی جانب سے بغیر لیڈی پولیس کے کارکنان کے گھروں میں ریڈ کے معاملہ پر مشاورت کی گئی اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بتایاگیا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے گھروں پر چھاپے کی فوٹیج جمع کرلی گئی ہے اور تمام ثبوتوں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد وکلاء کو گرین سگنل دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…