پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری،مزید کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری ہے، ناظم آباد یوسی 6کے جنرل سیکریٹری یوسی 1سے جنرل کونسلر کے امیدوار فصیح افتخار نے بھی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑدی۔ پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہپاک فوج کی ہمیشہ سے عزت اور حمایت کرتاہوں،نومئی کے واقعات ملک دشمنی کے مترادف ہیں، ان کی شدید مذمت کرتاہوں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کا مزید حصہ نہیں رہ سکتے میرے ساتھ میرے ساتھی بھی پارٹی چھوڑرہے ہیں جن میں امیدوار وائس چیئرمین یوسی6عدنان قریشی، صدر پی ٹی آئی یوسی 6نارتھ ناظم آباد فرازشیخ، امیدوارجنرل کونسلر یوسی 6قیصرقریشی ودیگر کے نام شامل ہیں۔ انہوں نے حلفیہ بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ پہلے ہی لاتعلقی کرچکے تھے اب باقاعدہ اعلان کررہے ہیں، اب ہمارا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، محب وطن پاکستانی تھے محب وطن پاکستانی ہیں اور رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…