منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

datetime 25  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔سماعت میں عمران خان کے جونیئر وکیل مرزا عاصم بیگ عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور بتایا کہ عمران خان کے سینئر وکیل سلمان صفدر ہیں وہ لاہور سے آرہے ہیں، اس کیس میں وہ دلائل دیں گے۔جونیئر وکیل نے کہا کہ عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکرنی ہے اس پر پراسیکیوٹر نے حاضری سے استثنیٰ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پرعمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔عدالت نے کہا کہ استثنیٰ کی درخواست آئی تو دیکھتے ہیں، بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…