ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

حسین الہیٰ کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی حسین الہیٰ نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنےکافیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق حسین الہیٰ کی جانب سے لندن میں آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔حسین الہیٰ کے والد چوہدری وجاہت حسین بھی گزشتہ دنوں پی ٹی آئی چھوڑ کر دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…