منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 24  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے ملاقات کی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی کے ہمراہ شامل ہونے والے سیاسی عمائدین اور کارکنان سے بھی ملاقات کی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے عثمان ترکئی نے صوابی میں جلسے کی دعوت دی،۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عثمان خان ترکئی کی جانب سے صوابی میں جلسے کی دعوت کو قبول کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…