بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک سلیم اختر لابر نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مجھ رکوئی دباؤ نہیں ہے، میں نے 9 مئی کے واقعے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ جو سیاست ہم نے شرافت کی شروع کی تھی، اب ہمارا اس سیاست میں کوئی کام نہیں ہے۔ویڈیو میں ان کی موجودگی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ میں وہاں پر پہنچا تھا، اگر میں وہاں نہ پہنچتا تو توڑ پھوڑ ہوتی، میری فوٹیج آئی ہے، اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اپنے نوجوانوں کو روک رہا ہوں، میرے روکنے کی وجہ سے ملتان میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔انہوںنے کہاکہ قیادت کی ہدایت تھی کہ پْرامن رہنا ہے تاہم ہم 9 مئی کے واقعے کی پْرزور مذمت کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…