اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی بھی آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

datetime 23  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے وائس کپتان شامحمود قریشی بھی آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ نجی ٹی وی اے آروائی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی آج پریس کانفرنس کریں گے لیکن ابھی تک یہ کلیئر نہیں ہو سکتا ہے کہ وہ اس پریس کانفرنس میں کیا اہم اعلان کریں گے ۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر فیاض الحسن نے تحریک انصاف چھورنے کا اعلان کر دیا ۔  پریس کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے باضابطہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔انکا کہنا تھا 9 مئی کے واقعات پر 24 کروڑ عوام دکھی ہیں اس پر میں بھی دکھی ہوا ہوں، پاکستان کی خدمت کرتا رہوں گا۔

میں نے ہمیشہ عمران خان کو سمجھایا کہ سیاستدانوں کا کام اداروں پر تنقید کرنا نہیں ہوتا، ہم حکومت کیخلاف تحریک چلاتے ہیں میں نے سمجھایا تھا کہ سیاست میں تشدد نہیں ہوتا،شاید  اسی وجہ سے میں پارٹی میں کھڈے لائن تھا میرا زمان پارک میں داخلہ تک بند تھا ۔ ،دوسری جانب سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔پی ٹی آئی کی دیرینہ رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتے ہوئے سیاست کو بھی الوداع کہہ دیا ہے ۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…