پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیاض الحسن چوہان کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان اب سے کچھ دیر کے بعد پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کریں گے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن پریس کانفرنس کےد وران تحریک انصاف کو باقاعدہ چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں ۔ قبل ازیں سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی دیرینہ رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شیریں مزاری کچھ دیر میں نیوز کانفرنس کرکے باضابطہ اس کا اعلان کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…