پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

دوست محمد مزاری نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ۔ دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید بھی موجود تھے۔ مریم نواز نے دوست محمد مزاری کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہا کہ آپ کے آنے سے جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) مزید مضبوط ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…