پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سور ج آگ برسانے لگا پاکستان کا وہ شہر جہاں کا درجہ حرارت 49سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

جیکب آباد (این این آئی)جیکب آباد میں گرمی کا پارہ ہائی درجہ حرارت 49سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ، سورج آگ برسانے لگا ، گرم ہوائوں نے سڑکیں سنسان کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اتوار کے روز سور ج آگ برسانے لگا محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 49سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، سارا دن گرم ہوائیں چلتی رہیں جس کی وجہ سے شہر کی سڑکیںسنسان اور بازار ویران ہو گئے، جبکہ سیپکو کی جانب سے شہر کے مختلف فیڈرس پر بلاجواز غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا شدید گرمی میں سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…