ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عرفان صدیقی کا 9 مئی واقعات پر حکومتی کارروائی پر اظہار عدم اطمینان

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے 9 مئی کے واقعات کے ذمے داروں کے خلاف حکومتی کارروائی پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کو 12 دن گزر گئے ہیں، ہم ابھی تک تقریروں سے ہی کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لندن فسادات کے بعد برطانوی حکومت نے عدالتیں 24 گھنٹے کھولنے کا اعلان کیا۔ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ لندن فسادات کی نہ کوئی جے آئی ٹی بنی نہ کمیشن، سزا پانے والوں میں 11 سالہ بچی بھی شامل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…