پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں جھاڑو پھر گیا ، آفتاب صدیقی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنےاور قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کراچی کے صدررکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ اورویڈیوبیان میں ان ہوں نے کہا کہ میں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرجومیسج کیا ہے اس کی تصدیق کرتا ہوں،اس کے مطابق میں نے سیاست چھوڑدی ہے اورصدرپی ٹی آئی کراچی ، ایم این اے سمیت تمام عہدوں سے مستعفی ہوگیاہوں۔انہوں نے کہاکہ میں بطوربزنس مین اپنے ملک کی ڈیفرنٹ کیپسیٹی میں خدمت کرنا چاہتا ہوں انہوں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا اورکہاکہ میرا سیاست سے اب کوئی تعلق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…