جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

datetime 20  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو اینکر پرسن عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے پیر تک مہلت دے دی۔

چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں کیا پیش رفت ہے؟۔آئی جی پنجاب نے جواب دیا کہ عدالتی احکامات پر میٹنگز کر رہا ہوں کل بھی ملاقاتیں کیں، جو بھی جیو فینسنگ میں آرہے ہیں انکا ریکارڈ چیک کر رہے ہیں۔جیل افسر اور آئی جی پنجاب ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالتے رہے۔ جیل حکام نے کہا کہ جیل کے باہر کی سکیورٹی کی ذمہ داری پولیس کی ہے۔آئی جی نے معاملہ جیل حکام پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم ہر وقت جیل کے باہر تو نہیں ہوسکتے۔چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ پولیس تو سوئی ہوئی ہے۔عدالت نے آئی جی پنجاب کو پیر تک عمران ریاض کو بازیاب کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…