جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران ریاض کی زندگی کی فکر ہے ، جو کوئی بھی ذمہ دار ہوا وہ نہیں بچے گا ‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 22  مئی‬‮  2023

عمران ریاض کی زندگی کی فکر ہے ، جو کوئی بھی ذمہ دار ہوا وہ نہیں بچے گا ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جو کوئی بھی ذمہ دار ہوگا وہ نہیں بچے گا، جس کے حکم پر عمران خان کو اٹھایا گیا وہ بھی نہیں بچے گا، عدالت چاہتی ہے عمران ریاض کی… Continue 23reading عمران ریاض کی زندگی کی فکر ہے ، جو کوئی بھی ذمہ دار ہوا وہ نہیں بچے گا ‘ لاہور ہائیکورٹ

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

datetime 20  مئی‬‮  2023

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب کو اینکر پرسن عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے پیر تک مہلت دے دی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے پوچھا کہ بتائیں کیا پیش رفت ہے؟۔آئی جی پنجاب نے جواب… Continue 23reading عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو پیر تک مہلت

عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مونس الہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سنا ہے کسی کا ویزہ جرائم پیشہ افراد سے مضبوط روابط ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوا اور انہیں ائیرپورٹ سے واپس آنا پڑا۔ انہوں نے اس موقع پر عمران ریاض کا نام نہیں لیا، عمران ریاض نے جواب میں لکھا کہ نام… Continue 23reading عمران ریاض خان کا ویزا منسوخ ہونے کے بعد مونس الٰہی اور صحافی کے درمیان ٹوئٹر پر تکرار

سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا، بول نیٹ ورک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف اینکر عمران خان ریاض کو بطور سینئر اینکر پرسن بول میڈیا گروپ جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا۔ عمران ریاض خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایکسپریس نیوز… Continue 23reading سینئر اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز جوائن کر لیا

عمران ریاض کو زہر دینے کا شبہ ، وکیل علی اشفاق نے تفصیلات بتا دیں

datetime 16  جولائی  2022

عمران ریاض کو زہر دینے کا شبہ ، وکیل علی اشفاق نے تفصیلات بتا دیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک  ،صباح نیوز)معروف اینکر عمران ریاض خان کو دورانِ حراست زہر دئیے جانے کا  شبہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق  ان کے وکیل علی اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ  پچھلے 48 گھنٹوں میں عمران ریاض نے اپنے جسم میں کچھ علامات محسوس کیں جس کی بنیاد پر انہوں نے اپنے خاندانی ڈاکٹر سے رجوع… Continue 23reading عمران ریاض کو زہر دینے کا شبہ ، وکیل علی اشفاق نے تفصیلات بتا دیں

عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا

datetime 9  جولائی  2022

عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر عمران ریاض کی ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے منظور کرتے ہوئے کہا کہ اس لئے انہیں رہا کیا جا رہا ہے کہ تاکہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ عید کر سکیں، اس دوران وہ کوئی بیان نہیں دیں گے، اینکر عمران ریاض نے عدالت کے اس فیصلے سے اتفاق کیا کہ… Continue 23reading عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا

سینئر صحافی عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل

datetime 8  جولائی  2022

سینئر صحافی عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل

سینئر صحافی عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل لاہور(این این آئی)صحافی عمران ریاض کو پرائیوٹ نمبر پلیٹ والی گاڑی میں چکوال سے لاہور منتقل کردیا گیا، پولیس نے تعاقب کرنے پر اینکر پرسن کے وکیل کو متعدد بار دھوکا دینے کی کوشش بھی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس نے صحافی… Continue 23reading سینئر صحافی عمران ریاض چکوال سے سی آئی اے سینٹر لاہور منتقل

فوج کے خلاف بیان بازی اور پاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر اینکر عمران ریاض پر ایک اور مقدمہ درج

datetime 7  جولائی  2022

فوج کے خلاف بیان بازی اور پاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر اینکر عمران ریاض پر ایک اور مقدمہ درج

سانگلہ ہل(آن لائن)معروف اینکروصحافی عمران ریاض کے خلاف تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں بھی مقدمہ درج کرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق مقامی قانون دان محمودالحسن ایڈوکیٹ کی مدعیت میں تھانہ سٹی سانگلہ ہل میں درج ایف آئی آر نمبری197/22کے مطابق حکومت اورفوج کے مخالف بیان بازی اورپاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پرزیردفعہ123,505/506ت پ کے تحت… Continue 23reading فوج کے خلاف بیان بازی اور پاکستان کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے پر اینکر عمران ریاض پر ایک اور مقدمہ درج

عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا ،چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا

datetime 7  جولائی  2022

عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا ،چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا

اٹک(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) اینکرپرسن عمران ریاض کواٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹک کی عدالت نے اینکرپرسن عمران ریاض کو مقدمے میں رہا کردیا تاہم رہائی کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے باہر موجود چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔پولیس عمران ریاض کو لے کرچکوال… Continue 23reading عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا ،چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا

Page 1 of 3
1 2 3