جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے اپنے وکیل ظفر اقبال منگن کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں حکومت کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت فواد چودھری کے خلاف نامعلوم مقدمات بنا کر گرفتار کرنا چاہتی ہے، درخواست گزار نے اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کروا رکھی ہے۔استدعا ہے کہ عدالت فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرے اور نامعلوم مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…