منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈار ،مریم ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی‘ شیخ رشید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 74وزرا ء کی فوج جس میں22 بے محکمہ وزیر ہیں ویڈیوآڈیو لیکس کھیل رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار اورمریم نواز ڈیل کی قوم کوسمجھ ہے، نومبر میں سب کوسمجھ آجائے گی۔ڈیل کے تحت حدیبیہ پیپرکی طرح ایون فیلڈ بھی ختم ہوجائے گا۔انہوںنے کہا کہ عوام کامسئلہ بجلی،گیس،آٹا،مہنگائی ہے،سائفرنہیں۔12ربیع الاول کے بعد پالیٹکس آف لیکس ختم ہوگی اورسیاست گرم ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…