لاہور( این این آئی) مقامی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں رانا مشہوداور اویس لغاری سمیت دس لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کے مقدمے کی سماعت کی ۔ اس موقع پر تھانہ قلعہ سنگھ پولیس کی جانب سے مقدمے کے ریکارڈ پیش کیا گیا ۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کی توثق کرتے ہوئے پچاس ، پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرائے کی ہدایت کر دی ۔
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس،لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت کی توثیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































