بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔

پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ،پہلے مرحلے میں فیصل آباد سمیت پنجاب کے اٹھارہ اضلاع میں نیا امتحانی نظام نافذ کیا جائے گا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلیوں کے حوالے سے کام شروع کردیا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نوپیک ادارے سے مل کر سرکاری سکولوں میں ریسرچ ورک کرے گا۔پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے متعلقہ اضلاع کے سکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری دیں۔پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام میں تبدیل کردخا جائے گا۔پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانی نظام اور پیپر پیٹرن میں تبدیلی مارچ 2022 میں ہونے والے امتحانات سے کییجانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…