اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

datetime 31  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو جنرل سٹور مالک سے گن پوائنٹ پر 80 ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان چھین کراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس واردات کی سی ٹی ڈی فوٹیج کی مدد سے ڈاکووں کی تلاش میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ بلاک 21 میں واقع جنرل سٹور میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو داخل ہوئے اور مالک وقار سے

اسلحہ کے زور پر نقدی اور قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گے۔جس میں وقار نے بتایا کہ دونوں نوجوان کافی دیر دوکان میں موجود رہے جن میں ایک نقدی اور دوسرا قیمتی سمیٹ کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گے جنہوں نے اسحلہ تان کر جان سے مار دینے کی دھمکی دی اور 80 ہزار کی رقم اور بھاری مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگے۔اس واردات کی سی ٹی ڈی فوٹیج سے پولیس ڈاکوؤں کی تلاش میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…