جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنہ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اورپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی

وزیر علی زیدی سے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر غلام رضا چنہ نے ملاقات کی۔وفاقی وزیر علی زیدی نے ڈاکٹر غلام رضا چنہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد دی اور روایتی مفلر پہنا کر ان کا استقبال کیا۔ملاقات میں گھوٹکی سے کراچی مارچ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پرعلی زیدی نے کہاکہ سندھ سے سیاسی رہنما جوق در جوق پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں۔پی ٹی آئی سندھ کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔انہوں نے کہاکہ بہت جلد سندھ کے عوام کو زرداری مافیا سے نجات دلوائیں گے،2023میں پی ٹی آئی سندھ حکومت بنائے گی۔علی زیدی نے کہاکہ گھوٹکی سے کراچی مارچ سندھ کے حکمرانوں کی نیندیں اڑا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…