منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

مائرہ کو دھوکےکیساتھ لندن سے بلوایا گیااور پھر ۔۔۔ والد ذوالفقارعلی نے افسوسناک انکشافات کر دیے

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں قتل کی گئی لڑکی مائرہ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو لندن سے بلوا کر قتل کیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مائرہ کے والد ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ مائرہ کو دھوکے سے لندن سے بلوا کر لاہور میں قتل کیا گیا۔ذوالفقار علی کا کہنا تھا کہ مائرہ نے ایل ایل ایم کیا تھا اور وہ پاکستان کے لیےکچھ کرنا چاہتی تھی۔

والد مائرہ کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ سے پیار کرنے والے وزیراعظم عمران خان ہمیں انصاف دلائیں۔خیال رہے کہ چند روز قبل لاہور میں برطانیہ سے آئی لڑکی ماہرہ کی لاش ایک گھر سے برآمد ہوئی تھی اور مائرہ کے قتل کے الزام میں دو افراد کو نامزد کیا گیا تھا، دونوں نامزد ملزمان نے عدالت سے ضمانتیں کروا رکھی ہیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…