اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، ہمیں کوئی ڈر نہیں، ن لیگ نے دوٹو ک اعلان کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا ایف آئی اے کے دفتر میں جانے پر ملنے والے لیٹر کے حوالے سے رد عمل ۔ انکا کہنا تھا کہ حکومت نے جو کرنا ہے کرلے ہم اس سے پہلے سزائے موت کی چکیوں میں رہ کرآئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ

کل ہم ایف آئی اے آفس گئے اس پرخط جاری ہواکہ ہم نے دفتر پردھاوابولاہے ،دفتر کے باہرپریس کانفرنس کرنا شہزاداکبرکوپسندنہیں آ یا اسی لئے ہمیں لیٹر جاری کیا گیا۔ اگر حکومت کے پاس آفس پرحملے کے بارے میں کوئی ثبوت ہے تو پیش کرے اور کارروائی کریں۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے ہمیں دروازہ کھول کر ویٹنگ روم میں بٹھایاگیا۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…