جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اکیسویں روزے کو ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خوشخبری سنا دی‎

datetime 3  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے

اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم بلوچستان کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر بارش ہوئی۔بلوچستان : کوئٹہ(سمنگلی 08، سٹی04)،لسبیلہ 05، بارکھان 04،پنجگور 02، دالبندین، قلات، نوکنڈی 01 ،پنجاب :منگلہ 07،بہاولپور (سٹی 04، ا ئر پورٹ 02)، بھکر 03، خان پور 01، خیبر پختونخوا:پاراچنار06،ڈی آئی خان، مالم جبہ 02،سندھ :شہید بینظیر آباد میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد،بہاولنگر 43 ، نورپور تھل ، ڈی آئی خان42 ،مٹھی، بھکر،کوٹ ادو، جیکب آباد،جھنگ، جہلم، جو ہر آباد، ر حیم یار خان اور سا ہیوال میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…