بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کی اہمیت اچانک بہت بڑھ گئی ، پیپلز پارٹی نے رابطے شروع کر دیے ، حیران کن انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی اہمیت اچانک بہت بڑھ گئی ہے ۔ حکومت کا وفد مودبانہ طریقے سے وہاں پر گیا اور ان سے بات کی ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سحافی ہارون الرشید پیپلز پارٹی بھی ایم کیو ایم کو اپروچ کر رہی ہے ۔

پیپلز پارٹی کا وفد جلد ملنے جائیگا ۔ انکا کہنا تھا کہ سارا دن یہ افواہیں گردش کرتی رہی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کی سپورٹ ترک کر دہے ۔ وہ معاملات سے لاتعلق اور غیر جانبدار ہو گئی ۔ یوسف رضاگیلانی کے حوالے سے یہ کہا جارہا ہے ان کی کامیابی کا امکان پہلے سے بڑھ گیا ہے ۔ ساری بات ایم کیو ایم پر اٹک گئی ہے ۔ ایم کیو ایم اگر یوسف رضا گیلانی کوووٹ دیدیتی ہے تو اس کا مطلب ہے اسٹیبلشمنٹ نے نہ صرف عمران خان کی حمایت ترک کر دی بلکہ یہ کہ اسے الگ کرنے کا فیصلہ بھی ہو گیا ہے ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز ملک سے باہر جانا چاہتی ہیں ، انہوں نے کوشش کی ، بات کی اور ان کی سفارش کی گئی انہیں جانے دیا جائےجیسے ان کے والد کو جانے دیا گیا تھا مگر عمران خان اس پر بہت سخت پوزیشن اختیار کر لی ہے کہ حکومت جاتی ہے تو جائے مگر مریم نواز کو جانے نہیں دوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…