منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم میںاختلافات کی خبریں زور پکڑنے لگیں ، مولانا فضل الرحمان کا دعوت ملنے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت سے انکار

datetime 25  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مولانا فضل الرحمان کا پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ ۔پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں اختلافات کی خبروں کو تقویت مردان جلسے میں پیپلز پارٹی کے شرکت نہ کرنے بعد ملی ۔ جبکہ یہ خبر یں سامنے آتی رہیں کہ مردان جلسے میں

بابر فرحت اپنی ریلی کیساتھ پہنچے تھے تو اس وقت جلسہ اختتامی مراحلے میں داخل ہو چکا تھاجبکہ وہاں پر کسی پی پی رہنما کی جانب سے خطاب نہیں کیا گیا ، اس حوالے سے پاکستان ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں کیونکہ ریلیوں کی وجہ سے کافی رش پڑھنے کی وجہ سے ہر پارٹی کے رہنمائوں کا دشواریوں کا سامنا رہا ہے جبکہ جلسے میں پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت بابر نے شرکت کی تھی جبکہ انہوں نے اختلافات کی خبروں کو بالکل مستر دکیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ قیادت بڑے شہروں میں جلسے کر چکی ہے جبکہ اب ریلیوں کا اعلان کیا ہے اس میں ضروری نہیں پارٹی قیادت شرکت کرے ، اس میں دو رہنما ، یا پانچ رہنما تک شامل ہو سکتے ہیں ۔ تاہم اس حوالے سے اہم اطلاعات سامنے آئیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے 27دسمبر کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کا خصوصی دعوت دی گئی جبکہ سربراہ پی ڈی ایم نے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ نے خود شرکت کی بجائے اپنی جماعت کی طرف سے 5رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…