بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان، ایران، ترکی ٹرین سروس کے بعد پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان بھی ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اور مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کارگو ٹرین سروس کے امور پر بات چیت ہوئی۔یہ ٹرین سروس افغانستان، تاجکستان

اور ازبکستان چلانے پر غور کیا گیا۔وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی کہ ان تنیوں ممالک کے سربراہان نے اس پر اجیکٹ کی منظوری دے دی ہے، ورلڈ بنک نے 4.8بلین ڈالر اس پر اجیکٹ کی منظوری کے لئے جوائنٹ اپیل لیٹرلکھے گئے، اس ٹریک کی لمبائی 573کلو میٹر ہے اور یہ ٹریک جوکہ مزر شریف،کابل بذریعہ پشاور تک شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایم ایل ون پراجیکٹ افغانستان، ازبکستان کے صدود نے پہلے ہی اس پراجیکٹ کی منظوری دے چکے ہیں۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈپٹی پر ائم منسٹر ازبکستان اگلے ہفتے دورہ پاکستان میں باہمی مفاہمتی یاداشت کی تقریب میں شرکت کرینگے اور اس پر اجیکٹ کے ذریعے تینوں ایشیا ئی مما لک کو باہمی بذریعہ ریل منسلک کر ینگے۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ یہ منصوبہ خوش کن ہے متلقہ حکام مستقبل میں مزید رابطے بڑھانے کیلئے اس میں مختلف ممالک کو شمو لیت کابھی فیصلہ کر سکتے ہیں۔اس سے پاکستان کی بند رگاہوں اور اقتصادی سرگرمیاں بھی بڑھے گی جس سے پاکستان کی تجارت مزید مستحکم ہو گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…