ملازمین کی موجیں لگ گئیں حکومت پاکستان نےکن ملازمین کو فی کس 23لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا‎

28  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) حماد اظہر نے کہاکہ ساڑھے نو ہزار ملازمین کو اوسطاً 20 سے 23 لاکھ روپے ادا ادا کیا جائے گا۔انہوں نین کہاکہ اگر بروقت فیصلے کیے جاتے تو یہ رقم سٹیل ملز پر لگانے کے بجائے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جاتی۔انہوکں نے کہاکہ اسٹیل ملز کی زمین کو فروخت نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہاکہ مکمل شفافیت کے ساتھ سٹیل ملز کی نجکاری کا عمل کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ سرکاری ملکیت کے اداروں کے کل نقصانات 2000 سے تجاوز کر چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ معیشت میں ترقی کیلئے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ ساڑھے پانچ سال سے بند سٹیل ملز کے ملازمین کو ہر مہینے 75 کروڑ روپے دینا مناسب نہیں ہیں۔انہوں نے کہاکہ 2013 سے پہلے کے واجبات والے پنشنرز کو 24 ارب روپے ادا کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے دور میں 47 سو افراد کو قانون کے برعکس ریگولر کیا گیاانہوں نے کہاکہ ہم نجی شعبے سے تجربہ، ٹیکنالوجی کو لانا چاہتے ہیں۔پہلے مرحلے میں نو ہزار ملازمین میں سے ساڑھے چار ہزار کو برخاست کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ملازمین کی تعداد میں 95فیصد تک کمی لانی ہے۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں سرکاری ملکیت کے اداروں میں سیاسی بھرتیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کا کام ایسا ماحول فراہم کرنا ہے کہ روزگار پیدا ہو،سندھ حکومت کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بولی کے عمل میں شریک ہو،عام نیلامی کے زریعے پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…