پولیس کا بینک سے پیسے لیکر نکلنے والے شہریوں کی حفاظت کیلئے زبردست پلان

26  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بینک سے پیسے لے کر نکلنے والوں کیلئے لاہور پولیس نے شاندار فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر کوئی شخص 10لاکھ روپے سے زائد پیسے لے کر بینک سے نکلے تو بنک انتظامیہ پولیس کا آگاہ کر ے تاکہ

اس شہری کو بحفاظت اس کی منزل تک پہنچایا جاسکے ۔ بینک سے رقم نکلوانے والے شہریوں کے ساتھ ڈکیتی کی بڑھتی متعدد وارتیں رپورٹ ہو چکی ہیں ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شہزادہ سلطان نےبینکوں کے باہر ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث سابق ریکارڈ یافتہ ملزمان کی نگرانی اور شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ بینک سے پیسے لے کر نکلنے والے  شہری غیر محفوظ ہو کر رہ گئے ہیں ۔ اس حوالے سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور نے تمام بینکوں کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور انہیں ہدایات دیں کہ اگر کوئی شخص دس لاکھ سے زائد رقم لے کر بینک سے لے کر جائے تو اس کے بارے میں فوری طور پر متعلقہ پولیس کو اطلاع دی جائے تاکہ اس شہری کو بحفاظت اس کی منزل تک پہنچانے میں مدد فراہم کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…