جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیپٹن (ر) صفدر بھی کورونا وائرس کا شکار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر کا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کا گلگت کی انتخابی مہم چھوڑچھوڑ کر لاہور پہنچ گئے وہ شریف میڈیکل سٹی مین زیر علاج ہیں ۔

نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وائرس کی وجہ سے ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور وہ گلگلت کی انتخابی مہم چھوڑ کر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…