ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی خزانے میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ، معاہدہ طے پا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے مابین معاہدے پر دستخط کردئیے گئے ہیں۔معاہدے کے تحت اے ڈی بی کیپیٹل مارکیٹوں کی کارکردگی میں بہتری کیلئے پاکستان کو تیس کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر نے دستخط کئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر خسرو

بختیار نے شرکت کی ۔ معاہدے کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک کیپیٹل مارکیٹوں کے ترقیاتی پروگرام پر سرمایہ کاری کرے گا۔اس موقع پر وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ کیپٹل مارکیٹوں میں سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع میسر ہونگے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ اے ڈی بی کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…