پولیس 15 مددگار مدد کی بجائے عوام کے لئے زحمت بن گئی، انتہائی افسوسناک کام شروع کر دیا

27  ستمبر‬‮  2020

اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ پولیس 15مدد گار مدد کی بجائے عوام کے لئے زحمت بن گئی ہے موٹر سائیکل والوں کو روک کر ان سے مبینہ طور پر پیسے بٹور کر چھوڑ تے ہیں ، کچھ روز ایک خطر ناک ملزم پکڑ کر ان سے مبینہ طور پر ڈیڑھ

لاکھ روپے لیکر چھوڑ دیا شہریوں کو تنگ کرتے ہیں عوامی شکایت، تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کی عوام نے شکایت کی کہ 15مدد گار پولیس مدد کی بجائے وبال جان بن گیا آئے روز لوگوں کو تنگ کرنا ناجائز موٹر سائیکل والوں کو روک کر ان سے پیسے نکالنا ، اس کے علا وہ شہریوں کو بے عزت کرنا جن کی شکایت کھلی کچہری میں بھی سیا سی رہنماوئں نے کی ، اگر موٹر سائیکل چوری کی ہیں تو ان کو بندکریں یا پیسے لیکر چھوڑ دیں یہ کہاں کا اصول ہے ، اس کے علا وہ ایری لاڑہ چوکی پر بجائے کسی آفیسر کے ایک حوالدار انچارج بنے بیٹھے ہیں ان کی مرضی جس کو تنگ کرے یا پیسے بٹورے ان کی بات چلتی ہے ، چکھ روز ایک مجرم کو پکڑا گیا تھا جن کو انچارج ضلع جعفرآباد 15نے ڈیرہ اللہ یار میں بلا کر ان سے معبینہ طور پر ڈیڑھ لاکھ لیکر چھوڑ دیا یہ ان کے اصول بن گئے ایس ایس پی ان کی تحقیقات کریں اور ان کو لغام دیں ڈکووں کو چھوڑ تے ہیں باقی غریبوں کو روکے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…