قائد کے خلاف بیان کیوں دیا؟ میاں نواز شریف کی مخالفت میں بیان دینے والے لیگی رہنما کیخلاف سخت ایکشن

26  ستمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)نے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کی رکنیت معطل کردی ۔پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے میاں جلیل احمد شرقپوری کوشوکاز نوٹس جاری کر کے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا ۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی قطعاًقابل قبول نہیں ،اگر میاں جلیل احمد شرقپوری نے

سات روز میں جواب نہ دیا تو قانونی کاروائی کی جائے گی ۔جواب نہ آنے کی صورت میں مسلم لیگ (ن)الیکشن کمیشن میں سے رابطہ کرے گی ۔مسلم لیگ(ن)الیکشن کمیشن سے میاں جلیل کو اسمبلی نشست سے ڈی سیٹ کرنے کے لئے ریفرنس دائر کرے گی۔ یادرہے کہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے گزشتہ روز اے پی سی میں کی گئی نواز شریف کی مخالفت کرتے ہوئے بیان جاری کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…