توقع ہے وزیراعظم کی  اقوام متحدہ کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا،دبنگ اعلان 

18  ستمبر‬‮  2020

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ توقع ہے وزیراعظم کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا اور  اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر جوکچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے

ایک انٹرویومیں کہاکہ یواین جنرل اسمبلی کا سیشن ہائبرڈ ہوگا، کچھ لوگ اسمبلی میں موجود ہوں گے اور کچھ ورچوئل شرکت کریں گے، ورچوئل کی وجہ سے 140 سربراہان مملکت شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی کی فیصلہ سازی ایک طرف ہے، جو اعلیٰ سطح کی سربراہان مملکت کی انٹریکٹو ڈپلومیسی ہوتی تھی، وہ نہیں ہوگی، اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے سربراہان کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا، میرے خیال میں بہت کم لوگ میں اجلاس میں شرکت کریں گے۔منیر اکرم نے کہاکہ توقع ہے وزیراعظم کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا، اجلاس میں مسئلہ کشمیر پرجوکچھ کہنا ہے وہ توہم کہیں گے، مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، دیگر فورمز پر بھی مسئلہ کشمیر پر ہم بولیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…