جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوازشریف وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ’ مرنے لگا‘ تھا سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے؟ شہبازگل نے نوازشریف اور حسن نواز کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کر دی

datetime 19  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے حسن نواز کی تصویر شیئر کر دی۔ٹوئٹر سے جاری تصویر پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ نوازشریف وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ’ مرنے لگا‘ تھا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے

لکھا کہ انہوں نے مال ،پانی، بزنس ،اولاد، علاج لندن میں رکھنا ہے اور حکومت پاکستان میں کرنی ہے۔انہوںنے کہاکہ نواز شریف کے بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے ۔ کون لوگ ہو تسی ۔یاد رہے کہ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوا تو نواز شریف نے پارک لین اور آکسفورڈ سٹریٹ پر چہل قدمی کی۔اس دوران حسن نواز اپنے والد پر چھتری تانے ساتھ ساتھ چلتے دکھائی دیئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…