جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بیورو کریسی کے بعد پنجاب پولیس کے افسران اپنی تنخواہیں بڑھانے میں کامیاب، حکومت نے منظوری دیدی

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)بیوروکریسی کے بعد پنجاب پولیس نے بھی ایگزیکٹو الاؤنس منظور کروالیا،پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب پولیس کے افسران کی تنخواہوں میں پولیس ایڈمنسٹریٹر الاؤنس اور فکس ڈیلی الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں گریڈ 17کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 70 ہزار،گریڈ 18 کی ماہانہ تنخواہ میں 86 ہزار روپے،گریڈ 19 کے

پولیس افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 15 ہزار،گریڈ20 کے افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ گریڈ 21 کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔سی پی او کی 240 پوسٹوں پر 1.2 فیصد جبکہ پولیس کی 996 فیلڈ پوسٹ پر 0.8 پی اے الاؤنس بنیادی تنخواہ کیساتھ ملے گا۔جبکہ پولیس افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد فکس ڈیلی الاؤنس بڑھانے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔علاوہ ازیں فیلڈ میں کام کرنے والے گریڈ 17 کے پولیس افسر کو 49 ہزار روپے کاالاؤنس ملے گا۔ فیلڈ میں کام کرنے والے گریڈ18 کے پولیس افسرکو60 ہزار روپے،گریڈ19 کے پولیس افسر کو 79 ہزار روپے،گریڈ 20کے پولیس افسر کو 88 ہزار روپے جبکہ فیلڈ میں کام کرنے والے گریڈ 21 کے پولیس افسر کو 99ہزارروپے کاالاؤنس تنخواہ کیساتھ ملے گا۔ بیوروکریسی کے بعد پنجاب پولیس نے بھی ایگزیکٹو الاؤنس منظور کروالیا،پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب پولیس کے افسران کی تنخواہوں میں پولیس ایڈمنسٹریٹر الاؤنس اور فکس ڈیلی الاؤنس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ پنجاب پولیس میں گریڈ 17کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 70 ہزار،گریڈ 18 کی ماہانہ تنخواہ میں 86 ہزار روپے،گریڈ 19 کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 15 ہزار،گریڈ20 کے افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 29 ہزار روپے جبکہ گریڈ 21 کے پولیس افسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…