جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

نوکریاں ہی نوکریاں ایف آئی اے میں بھرتیوں کی اجازت ،نوٹیفکیشن جاری کل اسامیاں کتنی ہیں؟این او سی جاری کرنے کی ہدایت

datetime 4  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) میں 1021 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دیدی ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خالی اسامیوں پر بھرتیوں کے لئے ایف آ ئی ہیڈکوارٹرز کے

خطوط کا حوالہ دیتے ہوئے ادارے میں بی پی ایس ون تا بی پی ایس 17 تک مختلف کیڈرز کی 1021 خالی اسامیوں پر ایف پی ایس اور خود ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے بھرتیاں کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ نوٹیفیکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مذکورہ اسامیوں پر بھرتیوںکے لئے این او سی جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…