جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب نے بھی پاکستانی پائلٹس اور تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق مانگ لی

datetime 31  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھی پاکستان سے 33 پاکستانی پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق طلب کر لی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی

آف سول ایوی ایشن نے 33 پائلٹس اور 8 تکنیکی ماہرین کی اسناد کی تصدیق پاکستان سے طلب کی ہے، سول ایوی ایشن کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ تیس پائلٹس کی اسناد کی تصدیق ہو چکی ہے اور باقی افراد کی اسناد کی تصدیق کا عمل ابھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…